Al-Fiza Girls Hostel - Admissions Open for New Session!
🏫 اعلان / Announcement
🎓 Al-Fiza Girls Hostel, Skardu (Baltistan) Admissions Open for New Session! / سالِ نو کے داخلے شروع!
الفضہ گرلز ہاسٹل اسکردو بلتستان میں سالِ ء کے داخلے کا آغاز ہوچکا ہے۔
جس میں غریب، نادار، ذہین، یتیم، بے سہارا بچیوں اور لڑکیوں کو مفت تعلیم، رہائش، تین ٹائم کھانا، ٹیوشن، اسکول کالج یونیفارم، یونیورسٹی تک کی کتابیں، اسکالرشپس، گھر آنے جانے کا خرچہ دینے کے ساتھ سلائی کڑھائی، بیوٹیشن، کمپیوٹر کورسز بھی کرائے جائیں گے۔
داخلہ خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر اور سروے کے ذریعے مکمل تصدیق کے بعد ہوگا۔
نیز ذہین بچیوں اور لڑکیوں کے لیے فیس میں خصوصی رعایت کے علاوہ اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالرشپس بھی دیے جائیں گے۔
بلتستان کے ہر ضلع کے لیے مختص کوٹے کے تحت درخواستیں مطلوب ہیں جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔ نوٹ: کسی بھی ضلع سے کوٹہ خالی جانے کی صورت میں دوسرے ضلعوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا。
🩵 About the Program (English Summary)
Admissions are now open at Al-Fiza Girls Hostel, Skardu (Baltistan).
Deserving, orphan, intelligent, and underprivileged girls are offered:
Free education, accommodation, 3 daily meals, tuition, uniforms, textbooks, transportation support, and skill training (Stitching, Beautician, Computer Courses).
Admission is based purely on merit and verified through a survey.
Special fee discounts and scholarships are also available for outstanding students from all districts of Baltistan.
If any district quota remains vacant, it will be adjusted to other districts.
💖 100% اسپانسرشپ (یتیم، نادار و مستحق بچیاں)
100% Sponsorship for Orphan & Needy Students
ضلع / District
سیٹیں / Seats
خپلو
6
اسکردو
3
شیگر
3
کھرمنگ
2
کل / Total
14
💙 60% اسپانسرشپ (جزوی مالی مدد والے طلبا)
60% Sponsorship for Partially Supported Students
ضلع / District
سیٹیں / Seats
خپلو
6
اسکردو
3
شیگر
3
کھرمنگ
2
کل / Total
14
💚 50% اسپانسرشپ (80%+ نمبر والی اور مستحق بچیاں)
50% Sponsorship for Talented Students (80%+ Marks)
ضلع / District
سیٹیں / Seats
خپلو
6
اسکردو
4
شیگر
3
کھرمنگ
3
کل / Total
18
💛 5000 روپے فیس (کم آمدنی گھرانے)
Only Rs. 5000 Fee for Low-Income Families
ضلع / District
سیٹیں / Seats
خپلو
6
اسکردو
4
شیگر
4
کھرمنگ
3
کل / Total
18
📍 درخواست بھیجنے کا پتہ / Application Address
ہمدرد اکیڈمی اپنا گھر، بادوا ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)
📌 بادوا کالونی، نزد ڈی سی آفس، پائین، تحصیل خپلو، ضلع گانچھے